فراہ ہرات: چوکی پر حملہ، گاڑی تباہ، 9 اہلکار ہلاک وزخمی

 

فوجی چوکیوں پر فراہ وہرات صوبوں میں حملہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق پیر کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ ضلع پشترود کے مسو دو راہی کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے۔

واضح رہے کہ دشمن کے طیاروں نے علاقے پر بمبار کی، جس سے 2 مجاہدین شہید، جبکہ 3 زخمی ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

صوبہ ہرات ضلع ادرسکن سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ

کے شابئی کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے رینجر گاڑی تباہ، ایک اہلکار ہلاک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*