زابل: بارودی سرنگ سے ٹینک تباہ، 2 اہلکار ہلاک

 

صوبہ زابل ضلع سیورئی میں فوجی ٹینک پر بم دھماکہ ہوا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق اتوار کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ لوئی شارہ گاؤں کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*