فاریاب: امریکی بمبار، 15 مکانات منھدم، ایک شہری شہید

صوبہ فاریاب کے لولاش اور المار اضلاع میں دشمن نے عوام کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ امریکی طیاروں نے ضلع لولاش کے قضات کے علاقے میں سویلین آبادی پر بمبار کی، جس سے 15 مکانات منھدم ہوئے۔

ضلع المار سے اطلاع ملی ہے کہ کہ سنیچر کے رات چغاتک کے علاقے میں سفاک جنگجوؤں نے ایک شہری نہایت ظلم سے شہید کردیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*