ہلمند: چوکی فتح، 12 فوجی وپولیس قتل، اسلحہ غنیمت

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع نادعلی میں چوکی پر حملہ ہوا۔

اطلاع کے مطابق سنیچر کے رات تریخ زابر اور ھزاگان کے علاقوں میں واقع چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، اور 12 فوجی وپولیس ہلاک ہوئے۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک رات والے دوربین اور ایک کلاشنکوف سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*