بادغیس: انتخاباتی مرکز پر حملہ، آفسر سمیت پانچ ہلاک وزخمی

صوبہ بادغیس کے صدر مقام قلعہ نو کے علاقے میں مجاہدین نے انتخاباتی مرکز پر حملہ کیا، جس سے آفسر سمیت 3 فوجی ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*