سرپل: مجاہدین کی کاروائی، دشمن پسپا، وسیع علاقے فتح

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ سرپل ضلع صیاد میں دشمن پر حملہ کیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ دو روز سے دار قلق اور تلبلاق کے علاقوں میں دشمن کے مراکز پر حملہ ہوا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامناہوا۔

قابل یاد آوری ہے کہ جائے واردات پہنچنے والے جنگجوؤں پر بھی مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن نے فرار کی راہ اپنالی، اور وسیع علاقے فتح ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*