فاریاب: وسیع علاقے فتح، سات ہلاک وزخمی، اسلحہ غنیمت

 

صوبہ فاریاب ضلع بلچراغ میں دشمن پر حملہ ہوا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق چرمگر، خشت کوپرک اور لربزک کے علاقوں میں مجاہدین نے دشمن پر حملہ کیا، جس سے مذکورہ علاقے فتح، پانچ اہلکار زخمی، جبکہ ایک گرفتار ہوا۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک راکٹ لانچر اور پانچ موٹرسائکلوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

قابل یاد آوری ہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی، جبکہ ایک شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*