بلخ آپریشن ناکام،چار کمانڈروں سمیت 34 ہلاک و زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بلخ ضلع چاربولک میں سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پانچ روز قبل سیکورٹی فورسز نے چارسرکہ، ثوریان، رحمت آباد اور اختپہ کے علاقوں میں آپریشن کا آغاز کیا، جنہیں مجاہدین کی شدید مزاحمت اور بارودی سرنگوں کا سامنا ہوا اور اس دوران شدید لڑائی چھڑگئی، جو سنیچر کےروز شام تک جاری رہی، جس کے نتیجے میں ڈسٹرکٹ پولیس چیف کمانڈر ضابط خنجر ، فوجی کمانڈر الماس، جنگجو کمانڈر سرور اور کمانڈر لقمان سمیت 19 ہلاک جبکہ 15 شدید زخمی ہونے کے علاوہ ایک ٹینک اور دو رینجر گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں اور دشمن نے فرار کی راہ اپنالی۔

ذرائع کے مطابق لڑائی کے دوران 2 مجاہدین شہید جبکہ 4 زخمی ہوئے۔ تقبلہمااللہ

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*