جلال آباد و میدان حملے، تین پولیس اور فوجی قتل

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ننگرہار اور میدان صوبوں میں نشانہ بنایا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد شہر  کے قریب کابل اڈہ کے علاقے میں مجاہدین نے دو پولیس اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

صوبہ میدان سے موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب عشاء کے وقت ضلع جلگہ کے مرکز کے مرکز کے قریب مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی مارا گیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*