فراہ، فتوحات جاری، اعلی آفسروں سمیت 62 ہلاک

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز علی الصبح مجاہدین نے فراہ شہر  پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو اطلاع آنے تک جاری ہے، جس میں اب تک اللہ تعالی کی نصرت سے  صوبائی اینٹلی جنس ڈائریکٹوریٹ، چارپاس، حیدرغلی، سینٹرل جیل اور وسیع علاقوں کا کنٹرول مجاہدین نے حاصل کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کاروائی کے دوران اعلی پولیس آفسر واحد خان ، اینٹلی جنس چیف کمانڈر نبی سمیت 30 ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے۔

دوسری جانب امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد نے تازہ دم کمانڈوز پر شہیدی حملہ سرانجام دی، جس کے نتیجے میں 32 اہلکار ہلاک ہوئے،جن کی لاشیں تاحال وہاں پڑی ہوئی ہے۔

گورنر ہاؤس اور پولیس ہیڈکوارٹر پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیل بعد میں ان شاءاللہ

واضح رہےکہ دشمن نے معمول کے مطابق دعوہ کیا کہ مجاہدین کا حملہ پسپا کردیا، جومن گھڑت اور بےبنیاد ہے۔

مزید تازہ ترین خبریں

غزنی شاہراہ بند،5 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 25 ہلاک و زخمی

بغلان فوجی حملے پسپا، کمانڈر سمیت 12 ہلاک و زخمی

قندہار و روزگان،مرکز و چوکی فتح، 22 قتل، اسلحہ غنیمت

ہلمند فتوحات :ٹینک گاڑیاں تباہ، 52 ہلاک و زخمی، غنائم

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*