الخندق آپریشن، ضلعی مراکز فتح، ہلاکتیں، کافی غنائم

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی اور بادغیس صوبوں میں دشمن پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب صوبہ غزنی ضلع جغتو کے مرکز اور آس پاس چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے ضلعی مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر  اور تمام چوکیاں فتح ہونے کے علاوہ متعدد سیکورٹی اہلکار ہلاک و زخمی  اور مجاہدین نے فوجی ٹینک، گاڑیاں اور کافی مقدار میں اسلحہ وغیرہ غنیمت کرلی۔

دریں اثناء مجاہدین نے صوبہ بادغیس ضلع درہ بوم کے مرکز اور دفاعی چوکیوں پر اسی نوعیت کا حملہ کیا، جس کے نتیجے میں پولیس ہیڈکوارٹر، ضلعی مرکز اور تمام چوکیوں سے دشمن نے جانی و مالی نقصانات اٹھاتے ہی صدر مقام قلعہ نو شہر کی جانب فرار کی راہ اپنالی  اور مجاہدین نے کافی مقدار میں اسلحہ وغیرہ غنیمت کرلی۔

تفصیل بعد میں ان شاءاللہ

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*