ننگرہار، ضلعی و پولیس مراکز پر حملہ، 6 ہلاک و زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار ضلع غنی خیل کے مرکز پر حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز دوپہر کے وقت مجاہدین نے ضلعی مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر اور شیرگڑھ نامی فوجی مرکز پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلا ک جبکہ 2 زخمی اور وہاں کھڑی ایک فوجی رینجر گاڑی بھی تباہ ہوئی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*