غزنی، پولیس چیک پوسٹ پرحملہ، 4 ہلاک

پولیس اہلکاروں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی ضلع شلگر میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق ضلعی مرکز کے قریب واقع پولیس چوکی پر مجاہدین نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب رات گئے حملہ کیا،جس کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*