سمنگان، دشمن محصور، چوکیاں فتح، ہلاکتیں

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ سمنگان ضلع روی دوآب کے مرکز پر حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز صبح کے وقت  مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اور آس پاس چوکیوں پر ہلکے  وبھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کئی دفاعی چوکیاں فتح ہونے کے علاوہ دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا  بھی ہوا۔

ذرائع کے مطابق ضلعی مرکز مجاہدین کی شدید محاصرے میں ہے ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*