روزگان، آپریشن جاری، پانچ چوکیاں فتح، دشمن محصور

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ روزگان میں دشمن کو نشانہ بنایا ۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز صبح کے وقت مجاہدین نے ضلع خاص روزگان کے پولیس ہیڈ کوارٹر کی چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا،جس کے نتیجے میں تین چوکیاں فتح اور ضلعی، پولیس اور اینٹلی جنس مراکز شدید محاصرے کی حالت میں ہے۔

دوسری جانب ضلع چورہ کے تورہ چینہ کے علاقے میں واقع چوکیوں پر مجاہدین نے اسی نوعیت کا حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو چوکیاں فتح ہوئیں۔

واضح رہے کہ آپریشن کے دوران دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔

تفصیل بعد میں ان شاءاللہ

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*