کابل انتظامیہ کے سرنڈر ہونے والے اہلکاروں کی معافی کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

امارت اسلامیہ کی جانب سے جارح امریکہ اور اس کے کٹھ پتلی حامیوں کے خلاف الخندق جہادی آپریشن کا ایک ماہ گزرنے سے بہت کامیابیاں حاصل ہوئیں  اور کافی علاقوں سے مزدور رژیم کا صفایا کروایا گیا اور  دشمن کو ایک کمزور دفاعی حالت میں لے آیا، جس کے نتیجے میں روزانہ میدان جنگ میں درجنوں فوجی لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔

یہ سیکورٹی اہلکار ہمارے ہم وطن ہی ہیں، مگر فریب اور دیگر مختلف وجوہات کی وجہ سے امریکی صف میں کھڑے ہوئے ہیں،  امریکہ موجودہ جنگ میں ان سیکورٹی اہلکاروں کے ذریعے  افغانوں کو  قتل کرنا چاہتا ہے۔

اسے دیکھتے ہوئے کابل انتظامیہ کی سیکورٹی فورسز  وغیرہ کے نقصانات میں خاطرخواہ اضافہ ہوا اور ہورہا ہے  اور  طبعی ہے کہ ان کیساتھ بہت افغان گھرانے صف ماتم میں شامل ہوتے ہیں، تو امارت اسلامیہ  اتمام حجت کے  طور پر رژیم کی صف میں تمام فوجی، پولیس، جنگجو اور دیگر  اہلکاروں کو ان کے جان و مال کی تحفظ کی خاطر عام معافی کیساتھ درج ذیل نکات اعلان کرتی ہے۔

  • : مجاہدین کے الخندق آپریشن کا اصلی اہداف امریکی استعمار اور اس کے بیرونی اتحادی ہیں، تم اس وجہ سے مجاہدین کا نشانہ بنتے ہو، کہ بیرونی غاصبوں اور ان کی قائم کرد ہ بدعنوان رژیم کا دفاع کرتے ہو، یہ کہ بیرونی  غاصب اور اس کی دست نشاندہ بدعنوان رژیم تمہارے، ملک، دین، نظریے وغیرہ کا خیرخواہ نہیں ہے۔تو آئیے ان کی صف سے علیحدہ ہونے سےاپنے آپ کو بچاؤ اور ساتھ ہی اپنے رب، نظریے اور سرزمین کے متعلق اپنے ایمانی اور اخلاقی ذمہ داری سرانجام دو،دشمن کی صفوف سے علیحدہ ہونے کی صورت میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین تمہیں عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے تمہارے جان و مال کی مکمل ضمانت دیتی ہے۔
  • :تم جانتے ہو ،کہ امریکی غاصب اسلام، قرآن اور محمدی امت کے تاریخی دشمن ہیں،جس نے افغانستان، عراق، شام اور دنیا کے کونے کونے میں لاکھوں مسلمانوں کو شہید کردیے ہیں، حالیہ دنوں میں مسلمانوں کے قبلہ اول کو قبضہ اور سفارتخانے کو بیت المقدس منتقل کرلیا، جس کا یہ عمل اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سب سے عظیم دشمنی پر مبنی اقدام تھا۔ اسلام اور قرآن کے شدید دشمن اور محارب کافروں کیساتھ ایک صف میں کھڑا ہونا، ان کے لیے جنگ کرنا اور ان کے اہداف کی خاطر اپنے مسلمان ہموطنوں کو قتل کرنا، وہ ناقابل معافی گناہ اور جرم ہے کہ اگر اس راہ میں قتل ہوجاؤگے، تو قیامت میں شدید عذاب کا سامنا ہوگا اور بش، اوباما اور ٹرمپ کے ہمراہ اللہ تعالی کے حضور میں کھڑے ہوجاؤگے۔

لہذا تمہیں اپنے اخروی انجام اور ابدی زندگی   پر نگاہ ڈالنی چاہیے، گناہ اور انحراف کے اس جزیرے سے خود نکالو، اب چونکہ زندہ ہو اور اللہ تعالی کے حضور میں توبے کا دروازہ تمہارے لیے کھلا ہے، اسی موقع سے فائدہ اٹھاؤ، اپنے اعمال پر نادم ہوجاؤ، اللہ تعالی غفور و رحیم ہے، بہت امید ہےکہ اللہ تعالی کے نزد بھی گناہوں کے عذاب سے نجات پاؤگے۔

  • : مجاہدین کبھی تم سے نہیں چاہتا کہ رژیم کی صف سے نکلنے سے تمہیں ضرور مجاہدین کی صف میں لڑنا ہے، بلکہ تم سے یہ مطالبہ کیا جاتا ہے کہ استعمار کے دفاع کی صف کو چھوڑنے سے اپنی عام زندگی کی طرف لوٹ جاؤ، اپنے خاندانوں کو غم اور مصیبت سے بچاؤ، اپنے اولاد کو یتیم اور بیویوں کو بیوہ ہونے سے بچاؤ، مجاہدین اپنے تمام امکانات سے تمہارے لیے آرام دہ زندگی فراہم کرنے کی جستجو کریگی۔
  • : امریکی استعمار اور اس کے بدعنوان رژیم کے دفاع کے لیے لڑنے والے اہلکاروں !

کیا تم نہیں جانتے ہو کہ تمہارے بدعنوان حکمران تمہارے خون اور جانوں کے بدلےاپنے کرپٹ حکمرانی کے بقاء کے لیے تمہیں کس طرح لاپروائی سے استعمار کررہاہے؟ان کے خاندان اور بچے  بیرونی ممالک میں لطف اندوز زندگی گزار رہے ہیں اور تمہارے ان امتیازات کو بھی چوری کرتے ہیں، جو استعماری پراکسی جنگ کو آگے بڑھانے کی خاطر تمہیں دیے جاتے ہیں۔

کیا تم نہیں سمجھتے کہ تمہارے بدعنوان حکمران تمہاری زندگی سے  کھیل رہے ہیں  اور  قتل ہونے کے بعد تمہاری عزت و عفت کو لوٹتے ہیں ؟ تو پھر کیوں تم اس طرح بےمروت اور بدعنوان حکمرانوں کی خاطر اپنی زندگیاں نچاور کرتے ہو اور ساتھ ہی اپنے خاندانوں اور اولادوں کی زندگی کو برباد کرتے ہو ؟

آيئے اپنی زندگی اور بچوں کی تحفظ کی خاطر، اپنی اخروی انجام کی اصلاح کی خاطر امریکی غاصبوں کا تعاون چھوڑنے سے امارت اسلامیہ تمہیں اور تمہارے خاندان والوں کو ایک آبرومند اور آرام دہ زندگی کی دعوت دیتی ہے۔

  • : امارت اسلامیہ کے مجاہدین اللہ تعالی کی توفیق سے مصمم ہیں، استعمار اور اس کے حواریوں کے خلاف اپنے جہادی کاروائیوں میں مزید شدت اور تیزی لائیگی،مجاہدین اس وقت تک اپنے جہاد کو جاری رکھے گا، جب تک افغانستان مکمل طور پر بیرونی قبضے آزاد اور اسلامی نظام کے قیام کے لیے راہ ہموار ہوجائے۔

اس سے قبل کہ تم ملک کی آزادی کی جنگ میں استعمار کی صف میں بےعزتی سے قتل ہوجاؤ، تو امارت اسلامیہ  تمہیں ایک بار پھر استعمار کی صف سے نکلنے کی دعوت دیتی ہے اور دشمن کی صف کو چھوڑنے سے عام معافی کا اعلان کرتی ہے،  البتہ مزید دیر مت کریں  اور اس سنہرے موقع کو ضائع ہونے سے بچائیے۔ والسلام

امارت اسلامیہ افغانستان

02/ رمضان المبارک 1439 ھ بمطابق   18 / مئی2018 ء

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*