غزنی شاہراہ بند، دو ٹینک تباہ، 13 کمانڈوز ہلاک و زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی میں سپیشل فورس اور فوجیوں پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز صبح کے وقت ضلع شلگر کے سردار قلعہ، خانے قلعہ اور بدوان کے علاقوں میں غزنی پکتیکا قومی شاہراہ پر  سپیشل فورس اہلکاروں نے مجاہدین پر حملہ کیا، جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا، جس کے نتیجے میں دو بکتربند ٹینک تباہ ہونےکے علاوہ 7 اہلکار ہلاک جبکہ 6 زخمی اور دیگر فرار ہوئے۔

واضح رہےکہ گذشتہ سترہ روز مجاہدین نے مذکورہ شاہراہ کو دشمن کی آمدورفت کے لیے بند رکھی ہے اور دشمن نے بہت کوشش کی، لیکن شکست سے روبرو ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*