قندوز اور ننگرہار، دو پولیس اور فوجی ہلاک

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندوز اور ننگرہار صوبوں میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز دوپہر کے وقت صوبہ ننگرہار ضلع سرخ رود کےچمتلی کے علاقے میں مجاہدین نے وحشی فوجی اسحق کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

دوسری جانب سنیچر کےروز صبح کے وقت صوبہ قندوز ضلع خان آباد کے شنہ تپہ کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*