بلخ فوجی آپریشن ناکام، 3 کمانڈروں سمیت 31 ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں  نے صوبہ بلخ ضلع چمتال میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق تین روز قبل کٹھ پتلی فوجوں نے عرب مزاری کے علاقے میں مجاہدین کے خلاف وسیع کاروائی کا آغاز کیا، جنہیں قدم پر مجاہدین کی کمین گاہوں اور بارودی سرنگوں کا سامنا ہوا اور لڑائی چھڑگئی، جس کے نتیجے میں دو جنگجو کمانڈر دولت اور کریم سمیت 17 اہلکار ہلاک جن میں سے 14 کی لاشیں تاحال وہاں پڑی ہوئی ہیں،جبکہ پولیس چیف کے ہمراہ 12 زخمی ہوئے اور دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

ذرائع کے مطابق جھڑپوں کے دوران دو مجاہدین شہید جبکہ دو سویلین شہید ہوئے۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*