میدان، سیکورٹی فورسز پر حملہ، دو ہلاک، اسلحہ غنیمت

سیکورٹی فورسز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز سہ پہر کے وقت ضلع سیدآباد کے ماشین قلعہ کے علاقے میں مجاہدین نے ایک فوجی کو قتل کردیا۔

دریں اثناء چک کے زمان خیل کے علاقے میں اسی نوعیت حملے میں ایک فوجی زخمی ہوا۔

دوسری جانب ضلع جلگہ کے قطب خیل کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا،جس میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دیگر فرار اور مجاہدین نے ان کے اسلحہ کو غنیمت کرلی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*