غزنی، امریکی بمباری، مسجد اور مکانات مہندم

امریکی درندوں نے صوبہ غزنی ضلع خوگیانی میں سویلین آبادی پر بمباری کی۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز سہ پہر کے وقت صلیبی طیاروں نے خیرآباد گاؤں پر  شدید بمباری کی، جس کے نتیجے میں علاقے کا مسجد، متعدد مکانات، ٹیوب ویل اور شمسی توانائی وغیرہ تباہ ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*