ننگرہار، جنگجوؤں کی باہمی لڑائی، 5 ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں کے درمیان صوبہ ننگرہار ضلع اچین میں باہمی لڑائی لڑی گئی۔

رپورٹ کے مطابق لڑائی سنیچر کےروز شام کے وقت پیشہ خوڑ کے علاقے میں جنگجو کمانڈر ظاہر قدیر اور دیگر جنگجوؤں کے درمیان چھڑگئی، جس کے نتیجے میں ایک شرپسند ہلاک جبکہ چار زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*