پکتیا و میدان، چوکی و کاروان پر حملے، 4 ہلاک

پولیس  چوکی اور فوجی کاروان  پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے پکتیا اور میدان صوبوں میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب صوبہ پکتیا ضلع زرمت کے ہستوگنہ کے علاقے میں واقع پولیس چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں تین اہلکار ہلاک جبکہ چوتھا زخمی ہوا۔

دوسری جانب سنیچر کےروز شام کے وقت صوبہ میدان ضلع سیدآباد کے اوتڑیو کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی کاروان پر حملہ کیا، جس میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*