لوگر، بیس پر حملہ، ٹینک تبا، چار کمانڈو ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فوجی کاروان اور بیس پر صوبہ لوگر میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز سہ پہر کے وقت ضلع محمدآغہ کے دہنو کے علاقے میں مجاہدین نے کمانڈو پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں ایک ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ چار  اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی اور مجاہدین نے اسلحہ وغیرہ بھی غنیمت کرلی۔

دوسری جانب صدر مقام پل عالم شہر کے  خدر کے علاقے میں واقع فوجی بیس پر مجاہدین نے میزائل داغے، جو اہداف پر گر کر دشمن کے لیے جانی و مالی نقصانات کے سبب بنے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*