بدخشان آپریشن ،وسیع علاقہ فتح، 6 جنگجو سرنڈر

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع تیشکان میں دشمن پر حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق پیر کےروز صبح کے وقت مجاہدین نے یمرہ، سوسگہ اور دوگہ کے علاقوں میں کٹھ پتلی دشمن کے خلاف وسیع کاروائی کا آغاز کیا، جو  دو گھنٹے تک جاری رہا،جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے تمام علاقے فتح اور  دشمن نے جانی و مایل نقصانات اٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

دوسری جانب نام نہاد قومی لشکر کے  6 جنگجوؤں نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوئے، جن میں حسام الدین ولد طلب الدین، نجیب اللہ ولد حاجی عیدمحمد، محمدحسین ولد خیرمحمد، سلطان محمد ولد محمدصادق، شیرعلی ولد شاہ وزیر اور قیام الدین ولد محمدآدینہ شامل ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*