قندوز، پکتیا اور بلخ، ٹینک تباہ،، 3 ہلاک و زخمی

پولیس ، اینٹلی جنس سروس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر قندوز

آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز صبح کے وقت صوبہ میدان ضلع سیدکرم کے خندخیل کے علاقے میں بم دھماکہ سے پولیس اہلکار زخمی ہوا۔

دریں اثناء صوبہ قندوز کےصدر مقام قندوز شہر کے امام صاحب بندر کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک اینٹلی جنس اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

دوسری جانب منگل کے روز شام کے وقت صوبہ بلخ ضلع چمتال کے عرب مزاری کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*