کابل، لغمان وننگرہارمیں حملے، 4 ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر کابل، لغمان اور ننگرہار  صوبوں میں حملے کیے گئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب صوبہ کابل ضلع پغلان کے ارغندئے چوک کے علاقے میں واقع چوکی میں تعینات ایک فوجی کو مجاہدین لیزرگن سے مار ڈالا۔

دوسری جانب صوبہ لغمان ضلع علیشنگ کے شمس خیل کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی ہلاک جبک جبون ڈاگ کے مقام پر جنگجو زخمی ہوا۔

اسی طرح منگل کے روز صبح کے وقت صوبہ ننگرہار ضلع سرخ رود کے فتح آباد کے علاقے میں بم دھماکہ سے ایک فوجی زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*