غزنی، پکتیکا شاہراہ بند ہونے کے متعلق ویڈیو رپورٹ

ایک ماہ سے زیادہ عرصہ ہوچکا ہے کہ امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی اور پکتیکا صوبوں کو ملانے والے شاہراہ کو غزنی کے مختلف علاقوں میں دشمن کی آمدورفت کے لیے بند رکھی ہے۔

مجاہدین نے عام شہریوں کی آمدورفت کے لیے متبادل راستہ کا انتظامیہ بھی کیا،جس پر عام شہری بلاخوف و خطر کے سفر کرتے رہتے ہیں اور عوام خوش بھی ہیں، کیونکہ دشمن کے ظلم و وحشت سے پرامن ہے۔

الامارہ جہادی اسٹوڈیو کے ساتھیوں نے شاہراہ پر گزرنے والے افراد اور جہادی ذمہ داروں سے گفتگو کی ہے، جو درج ذیل لنکوں کے ذریعے مختلف کوالٹی میں موجود ہیں۔

اعلی کوالٹی

http://www.alemarahvideo.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/233/Ghazni-233-HQ.mp4?_=7

متوسط کوالٹی

http://www.alemarahvideo.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/233/Ghazni-233-MQ.mp4?_=8

موبائل کوالٹی

http://www.alemarahvideo.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/233/Ghazni-233-Mob.mp4?_=9

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*