عید کے ایام میں قیادت کا مجاہدین کو ہدایت

بسم اللہ الرحمن الرحمن

عیدکے مبارک ایام میں اہل وطن تسلی سے عید کی نماز اور دیگر تقریبات انجام دیں، تو اس سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین درج ذیل ہدایات کو فی الفور عملی کریں۔

  • : تمام مجاہدین کو ہدایت دی جاتی ہے کہ عید الفطر کے پہلے، دوسرے اور تیسرے روز ملک بھر میں داخلی مخالفین کے خلاف کاروائیوں کو بند کردیں، اگر مجاہدین پر حملہ ہوا، تو شدت سے اپنا دفاع کریں۔
  • : بیرونی غاصب مذکورہ حکم سے مستثنی ہیں،ان کے خلاف اپنی کاروائیوں کو جاری رکھو، جہاں اور جب بھی نظر آئے، تو انہیں خونریز حملوں کا نشانہ بناؤ۔
  • : فوجی کمیشن کے ذمہ داران اور صوبائی گورنر اپنے اپنے قیدخانوں  میں ان تمام قیدیوں کی نشاندہی کریں اور ان کے بارے میں قیادت کو معلومات فراہم کریں، جو مستقبل میں دشمن کی صف میں کھڑے نہ ہونیکی ضمانت دے سکے اور مجاہدین کے خلاف سرگرمی نہ کرنیکا وعدہ کریں، تاکہ ان کی رہائی کے متعلق قیادت فیصلہ کریں۔
  • : امارت اسلامیہ کے جیلوں میں جتنے قیدی ہیں، جو مجرم اور جنگی ہو، عیدکے ایام میں مجاہدین انہیں خوشیوں کی سہولتیں فراہم کریں اور ساتھ ہی امکان کی صورت میں ان کے خاندانوں سے ملاقاتوں کا انتظام  بھی کریں۔
  • : عوام کے ایسے اجتماعات میں مجاہدین شرکت نہ کریں، جہاں دشمن کی جانب سے بمباری کا خطرہ ہو، تاکہ ہمارا ظالم دشمن نے اسے بہانہ بناکر عام شہریوں پر اندھی بمباری نہ کریں اور عوامی نقصانات کا سبب نہ بنے۔ والسلام

من جانب قیادت امارت اسلامیہ افغانستان

24/ رمضان المبارک 1439 ھ  بمطابق   09 / جون 2018 ء

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*