خوست، گاڑی تباہ، فوجی قتل، تین پولیس زخمی

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ خوست کے باک اور نادرشاہ کوٹ اضلاع میں حملے و دھماکے ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز شام کے وقت ضلع خاک کے چنارگی کے علاقے میں بم دھماکہ سے پولیس رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار تین اہلکار زخمی ہوئے۔

دوسری جانب اتوار کےروز سہ پہر کے وقت ضلع نادرشاہ کوٹ کے مربوطہ علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*