بامیان و پروان، کاروان پر حملہ، پانچ گاڑیاں تباہ

اینٹلی جنس سروس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بامیان اور پروان صوبوں میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز صبح کے وقت مجاہدین نے صوبہ بامیان ضلع کہمرد کے چرائے سنگپر اور آب میخزرین کے علاقوں میں بامیان جانے والے کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک مکمل تباہ، جبکہ چار کو جزوی نقصان پہنچا اوران میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

دوسری جانب رات کے وقت مجاہدین نے صوبہ پروان ضلع شینوار کے رازگرد کے علاقے میں سفاک جاسوس اور اینٹلی جنس سروس اہلکار کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*