بغلان و پکتیا،چار پولیس اہلکار ہلاک، گاڑی تباہ

پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بغلان اور پکتیا صوبوں میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر کے مربوطہ علاقے میں مجاہدین کے حملے میں پولیس رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار دو اہلکار ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔

دوسری جانب پیر کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ بغلان ضلع پل خمری کے چشمہ شیر بازار کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔

ذرائع کے مطابق دشمن کی جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد بھی زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*