بغلان، پولیس پر حملہ، چار قتل، اسلحہ غنیمت

پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان ضلع پل خمری میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب ہزارکوتل کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں چار اہلکار ہلا ک جبکہ دیگر فرار اور مجاہدین نے تین کلاشنکوفیں، ایک ہینڈگرنیڈ اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرلی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*