خوست وغزنی میں امریکی وحشت، مکانات، 8 گرفتار

جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے خوست اور غزنی صوبوں میں نہتے عوام کا جینا حرام کردیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب جارح امریکی فوجوں نے کٹھ پتلی کمانڈوز کے ہمراہ صوبہ خوست ضلع صبری کے یقعوبی گاؤں پر چھاپہ مار کر وحشت و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوام کے تین مکانوں کواور چار  گاڑیوں کو نذرآتش کرنیکے کے علاوہ 8 نہتے افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام کی جانب لے گئے۔

دریں اثناء کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ غزنی ضلع دہ یک کے رامک، توپین، تاسن اور دہ یک گاؤں کو بھاری ہتھیاروں اور مارٹرگولوں کا نشانہ بنایا،جس سے عوام کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*