جلال آباد و تگاب، تین پولیس اور جنگجو ہلاک

پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں کو  امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ننگرہار اور کاپیسا صوبوں میں نشانہ بنایا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز مغرب کے وقت صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد شہر کے قریب مجاہدین کے حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب پیر کےروز  شام کے وقت صوبہ کاپیسا ضلع تگاب کے شیرخیل کے علاقے میں مجاہدین نے ایک جنگجو کو قتل کردیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*