غزنی، فوجی مرکز پر شہیدی حملہ، مرکز مہندم، ہلاکتیں

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کےفدائی مجاہد نے صوبہ غزنی ضلع مقر میں  فوجی مرکز کو شہیدی حملے کا نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز کے قریب گودام قلعہ کے علاقے میں واقع فوجی مرکز کو امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد نے بارود بھری گاڑی کے ذریعے شہیدی حملے کا نشانہ بنایا،جس سے مرکز مہندم اور وہاں تعینات درجنوں اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

دریں اثناء مجاہدین نے عزت قلعہ، چمبران اور بیرانہ کے علاقوں میں واقع جنگجوؤں کی چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو اطلاع آنے تک جاری ہے۔

تفصیل بعد میں ان شاءاللہ

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*