عیدکی مناسبت سے ہلمند میں 13 جنگی قیدی رہا

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند میں کابل انتظامیہ کے جنگی قیدیوں کو رہا کردیے۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے  روز صوبہ ہلمند کے مختلف جیلوں میں قید کابل انتظامیہ کے 13 سیکورٹی اہلکاروں نے  مجاہدین نے قیادت کے حکم کے مطابق عیدالفطر کی مناسبت سے رہا کردیے اور مجاہدین نے گھروں تک رسائی کی خاطر نقد رقوم، کپڑے وغیرہ بھی قیدیوں کو مہیا کیے۔

واضح رہےکہ قیدیوں کو مجاہدین نے دوبدو جنگوں کے دواران گرفتار کرلیے تھے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*