بدخشان، تین چوکیاں فتح، 33 ہلاک و زخمی، اسلحہ غنیمت

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے  مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع جرم میں دشمن کی جوکیوں پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب ضلعی مرکز کے قریب سوچ کے علاقے میں واقع چوکیوں پر مجاہدین نے و ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو علی الصبح تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے تین چوکیاں  اور وسیع علاقے فتح ہونے کے علاوہ 23 سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 10 زخمی اور دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے اور ساتھ ہی مجاہدین نے کافی مقدار میں مختلف النوع ہلکے و بھاری ہتھیار و غیرہ غنیمت کرلی۔

ذرائع کے مطابق دشمن کی جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد شہید جبکہ تین زخمی ہوئے۔ تقبلہ اللہ

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*