بلخ، امریکی چھاپہ، پانچ نہتے افراد گرفتار

جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ بلخ ضلع چمتال میں سویلین آبادی پر چھاپہ مارا۔

رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب رات گئے جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے نوشہر بلوچ کے علاقے پر چھاپہ مار کر وحشت و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوام پر تشدد کیا اور آخر میں پانچ نہتے افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام کی جانب سے لے گئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*