ماہنامہ شریعت کا نیا شمارہ منظرِعام پر

شمارہ نمبر 75

ماہنامہ شریعت امارت اسلامیہ افغانستان کا واحد اردو ترجمان مجلہ ہے۔ یہ اپنا وسیع تر حلقہ قارئین رکھتا ہے۔ اس کے پڑھنے والوں میں  اردو صحافت کے بڑے بڑے نام شامل ہیں۔

ماہنامہ شریعت کا نیا شمارہ نمبر 75 منظر عام پر آچکا ہے۔ حالیہ شمارے میں سب سے اہم ترین مضمون امیرالمومنین ملاہبۃ اللہ اخندزادہ حفظہ اللہ کا عید کے حوالے سے پیغام ہے۔انہوں نے افغان عوام اور پورے عالم اسلام کو عید کی مبارک باد دی ہے۔اس کے علاوہ  افغان مسئلے کے پرامن حل، کابل انتظامیہ ، افغان عوام اور اس سے متعلقہ مسائل پر انہوں نے اپنا واضح اور دو ٹوک موقف پیش کیا ہے۔ افغان امور سے دلچسپی رکھنے والے ماہرین کے لیے قابل قدر تحریر ہے۔

دوسری اہم ترین تحریر اداریہ ہےجس میں حالیہ موسم بہار میں شروع ہونے والے آپریشن "خندق” اور امریکا کی شکست خوردگی کے حوالے سے بہترین تجزیہ کیا گیا ہے۔

مستقل سلسلوں کے علاوہ افغانستان کے حالات اور افغانستان مسئلے کے متعلق امریکی صدر ٹرمپ، نیٹو یا کابل انتظامیہ کی جانب سے کے بیانات کی حقیقت اور ان کی تضادبیانی کھولنے والے اہم ترین مضامین شامل اشاعت ہیں۔ شمسی ہجری سال کے مہینے "ثور” کی مناسبت سے "انقلاب ثور "کے حوالے سے  اہم مضامین شامل اشاعت ہیں۔ انقلاب ثورایک کمیونسٹ خونی انقلاب تھا جس نے افغانستان میں بدامنی اور جنگ کی پہلی بنیاد رکھی تھی۔  سانحہ قندوز پر بھی مضامین شامل اشاعت ہیں ۔ بلاشبہ یہ ایک بڑا سانحہ تھا جسے افغان عوام اتنا جلد بھول نہیں پائیں گے اگرچہ افغان میڈیا اسے بھلانے کی کوشش کررہاہے۔

عالم اسلام اور عالمی سیاست خصوصا مشرق وسطی  پر حسن زوی صاحب کے پرمغز مضامین شامل اشاعت ہیں۔  مشرق وسطی کی صحیح صورتحال جاننے کے لیے ان کے مضامین بڑے بڑے اہل علم کے  زیر مطالعہ رہتے ہیں۔

اس کے علاوہ بہت کچھ فکری و علمی مضامین اور حقائق پڑھنے کے لیے ماہنامہ شریعت کا مطالعہ ضرور کریں۔ میڈیا کے حوالے سے امارت اسلامیہ کے وسائل انتہائی محدود اور حالات انتہائی تنگ ہیں۔ امارت اسلامیہ کی آواز کو دنیا بھر میں پھیلانے کے لیے جہاں تک ممکن ہو اپنا تعاون ضرور کریں۔ ماہنامہ شریعت کو زیادہ سے زیادہ پھیلانے کی کوشش کریں۔

ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنکس استعمال کریں:

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏

http://download1265.mediafire.com/jq3972qrn5tg/d5xca1k1z32jocx/shariat-75.pdf

یونیکوڈ{ورڈ}فائل ڈاونلوڈ لنک

http://download1080.mediafire.com/o63fbnx3pd4g/uzbc9vmgtq7h8sw/shariat–75+for+web.docx

ماہنامہ شریعت کا فیس بک اکاونٹ

www.facebook.com/shariatmagazine

ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/shariatmagazin1

الاماره اردو  ٹیلگرام چینل

https://telegram.me/joinchat/Bro9Rz5bIaIhALOk8Laclg

الامارہ وٹس آپ نمبر

‎+93 70 863 8285‎

 

 

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*