کابل و بغلان، گاڑی تباہ، ہلاکتیں، موٹرسائیکل غنیمت

مقامی جنگجوؤں پر کابل اور بغلان صوبوں میں حملے اور دھماکے ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت صوبہ کابل ضلع پغمان کے سوکئی پریکڑے کے علاقے میں جنگجوؤں کی رینجر گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ ہوئی اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

دوسری جانب بدھ کے روز دوپہر کے وقت صوبہ بغلان ضلع نہرین کے بازار میں مجاہدین نے ایک جنگجو کو قتل کرکدیا اور ان کی موٹرسائیکل کو غنیمت کرلی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*