غزنی،دو مراکز اور 8 چوکیاں فتح، دو کمانڈر سمیت 22 ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے الخندق آپریشن کے سلسلے میں صوبہ غزنی کے مقر ، شلگر اور دہ یک اضلاع میں دشمن کے مراکز اور چوکیوں پر حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب رات گئے ضلع مقر کے بیرانہ، عزت قلعہ، چارقلعہ، چنبران، عبدالواحد گاؤں، سلیم خیل، عیسی خیل ، برخان خیل اور دیگر علاقوں میں دشمن کے مراکز اور چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو اطلاع آنے تک جاری ہے، جس  میں اب تک اللہ تعالی کی نصرت سے بیرانہ اور چار قلعہ کے علاقوں میں دو فوجی مراکز اور 8 چوکیاں مکمل طور پر فتح ہوئیں اور وہاں تعینات اہلکاروں میں دو کمانڈروں سمیت 20 شرپسند ہلاک جبکہ متعدد زخمی اور دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے، اس کے علاوہ مجاہدین نے کافی مقدار میں ہلکے و بھاری ہتھیار اور مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلی۔

دریں اثناء ضلع شلگر کے سردار قلعہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے،جبک جنگہ کے علاقے میں مجاہدین نے دو فوجیوں کو سنائیپرگن سے مار ڈالے۔

دوسری جانب منگل اور بدھ کی درمیانی شب سحری کے وقت مجاہدین نے ضلع دہ یک کے مرکز پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو دیر تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں کٹھ پتلی فوجوں اور پولیس ہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہونے کے علاوہ دشمن کو مالی نقصان بھی پہنچا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*