امارت اسلامیہ کی جنگ بندی کا اعلان کسی بیرونی جہت کا مطالبہ نہیں ہے

چند ذرائع ابلاغ میں رپورٹیں شائع ہوئیں، کہ گویا امارت اسلامیہ نے بعض ممالک کے مطالبے اور دباؤ کی صورت میں جنگ بندی کا اعلان کیا۔

یہ بے بنیاد  دعوہ ہے، جس کی ہم پرزور الفاظ میں تردید کرتے ہیں، امارت اسلامیہ نے عید کی مناسبت سے تین روزہ جنگ بندی کا اعلان صرف افغان عوام کی سہولت کی خاطر  کیا ،تاکہ افغان عوام عید کی خوشیاں امن کے فضا میں منائیں  اوراس کے ساتھ دشمن کی صفوف میں کھڑے اہل وطن کو یہ پیغام پہنچ سکے،کہ وہ کافروں کی حمایت اور اپنے مسلمان ملت کیساتھ جنگ سے دستبردار ہوجائے ، تاکہ امارت اسلامیہ انہیں اپنے وسیع اور  پرلطف آغوش میں جگہ دیکر ان کا  استقبال کریں، اس کے علاوہ جنگ بندی کا کوئی اور مقصد ہے   اور  نہ ہی کسی کے مطالبے کی  رو سے ہوئی ہے۔

قاری محمد یوسف احمدی ترجمان امارت اسلامیہ

28/ ربیع الاول 1439 ھ بمطابق   13/ جون 2018 ء

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*