ننگرہار کمانڈر سمیت تین ہلاک، تین آفسر زخمی

مقامی جنگجوؤں کی گاڑی پر صوبہ ننگرہار ضلع رودات میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق دھماکہ جمعرات کےروز صبح کے وقت پیوہ کنڈاو کے علاقے میں جنگجوؤں کی رینجر گاڑی پر ہوا،جس سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار  جنگجو کمانڈر امان سمیت تین شرپسند ہلاک جبکہ تین  آفسر  زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*