گردیز، کمانڈو پر حملہ، پانچ وحشی ہلاک و زخمی

کمانڈو اور پولیس اہلکاروں  پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز صبح کے وقت صدر مقام گردیز شہر کے چھاونی کے علاقے میں مجاہدین نے کمانڈو پر حملہ کیا، جس میں ایک وحشی موقع پر ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے۔

دوسری جانب رات کے وقت نیستی کوٹ کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں پولیس اہلکار  زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*