بغلان و ننگرہار، جنگجو قتل، دو فوجی سرنڈر، غنیمت

مقامی جنگجو کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان میں مار ڈالا،جبکہ دو فوجی صوبہ ننگرہار میں مجاہدین سے آملے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز دوپہر کے وقت صوبہ بغلان ضلع نہرین کے بازار میں مجاہدین نے ایک جنگجو کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور ان کی موٹرسائیکل اور اسلحہ کوغنیمت کرلی۔

دوسری جانب صوبہ ننگرہار ضلع غنی خیل کے رہائشی نام نہاد دو  افغان فوجیوں خان ولی ولد محمد ولی اور علاؤالدین ولد  رسول الدین نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین سے آملے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*