خوست، تخار اور جوزجان، کمانڈر سمیت 4 قتل، غنائم

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے خوست، تخار او رجوزجان صوبوں میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز شام کے وقت صوبہ خوست ضلع موسی خیل کے  غلنگ نامی چوکی پر حملے کے دوران ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

دوسری جانب پیر کےروز دوپہر کے وقت صوبہ تخار ضلع خواجہ غار کے قزاق قشلاق اور جلمخور کے علاقوں مجاہدین نے دو جنگجوؤں کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور ان کے اسلحہ کو غنیمت کرلی۔

اسی طرح صوبہ جوزجان ضلع آقچہ کے سقزکول کے علاقے میں مجاہدین نے  جنگجو کمانڈر اسحاق دیوانہ کو پیر کے روز سہ پہر کے وقت قتل کردیا اور ان کے اسلحہ کو قبضے میں لیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*