میدان، ضلعی مرکز اور چوکی پر حملہ، گاڑی تباہ

صوبہ میدان ضلع سیدآباد کے مرکز اور صدر مقام میدان شہر میں فوجیوں پر مجاہدین نے آملے۔

رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب عشاء کے وقت مجاہدین نے ضلع سیدآباد کے مرکز اور حمزہ خیل کے علاقے میں چوکی پر حملہ کیا،جبکہ پیر کےروز دوپہر کے وقت صد رمقام میدان شہر کے کشمیری قلعہ کے علاقے میں گاڑی کو مجاہدین نے نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق دونوں حملوں میں دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*