قندوز دو چوکیاں فتح، 30 ہلاک و زخمی، ٹینک و اسلحہ غنیمت

پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز ضلع دشت آرچی میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق ادیسی کے علاقے میں واقع دو چوکیوں پر مجاہدین نے پیر اور منگل کی درمیانی شب ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے دونوں چوکیاں فتح اور وہاں تعینات جنگجوؤں اور پولیس اہلکاروں میں سے 19 ہلاک جبکہ 11 زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق مجاہدین نے ایک ٹینک، ایک ایس پی جی نائن توپ، ایک 82 ایم ایم توپ، ایک اینٹی ایئرکرافٹ گن، 6 امریکی گنیں، ایک ہیوی مشین گن، 3 کلاشنکوفیں اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرکے بحفاظت اپنے مراکز کو لوٹ گئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*