تخار، جنگجو کمانڈر سمیت تین قتل،اسلحہ غنیمت

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ تخار ضلع خواجہ بہاؤالدین میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز صبح کے وقت کتکجر کے علاقے میں مجاہدین نے جنگجوؤں کی رینجر گاڑی پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں گاڑی تباہ اور اس میں سوار جنگجو کمانڈر گل محمد سمیت جنگجو قتل اور ان کے اسلحہ کو مجاہدین نے غنیمت کرلی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*